اورینٹل کالج میں محفل قرأت و نعت

اورینٹل کالج میں محفل قرأت و نعت

  



لاہور(پ ر)اورینٹل کالج کے قیام کو ڈیڑھ سو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اسی مناسبت سے کالج میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی مبارک تقریب ”محفل قرأت نعت“ کل بروز جمعرات 10:30بجے دن شیرانی ہال میں ہو گی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر، پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور صدارت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے