گورنمنٹ محمدیہ گرلز ہائی سکول بادامی باغکے وفد کا مطالعاتی دورہ

گورنمنٹ محمدیہ گرلز ہائی سکول بادامی باغکے وفد کا مطالعاتی دورہ

  



لاہور (جنرل رپورٹر)گورنمنٹ محمدیہ گرلز ہائی سکول بادامی باغ‘داتا نگرکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے فرینڈز بیکن سکول فار بوائز‘ کینٹ ویو سکیم‘ بیدیاں روڈ‘ فرینڈز بیکن گرلز کالج‘کینٹ ویو سکیم‘ بیدیاں روڈ‘گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول‘ صدر کینٹ‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ مصری شاہ اورمنور ماڈل گرلز سکول‘ وسن پورہ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوان قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 397تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے