لیاقت شباب کی قیادت میں نمائندہ وفد کی ننھی بچی کے قتل پر ان کے والد سے ملاقات

لیاقت شباب کی قیادت میں نمائندہ وفد کی ننھی بچی کے قتل پر ان کے والد سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ (بیورورپورٹ)پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب صاحب کی قیادت میں پی پی پی کا وفد جسمیں پی پی پی ضلع نوشہرہ کے جنرل سیکرٹری سعید اللہ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری فلک ناز خان ضلعی سنیر نائب صدر شیخ انور تخصیل پبی کے صدر محمد الیاس اور جنرل سیکرٹری نوید عالم شامل تھے وفد نے زیارت کاکا صاحب ضلع نوشہرہ میں ننھی بچی عظوہ نور کے دردناک قتل پر ان کے والد اسجد سے فاتخ خوانی اور اظہار افسوس کیا پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب نے مقتول بچی کے والد اسجد کو پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچایا کہ پی پی پی غم کی اس گڑھی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہیاور اس دردناک واقع پر افسوس کا اظہار کیا اور ملزمان کو اس وخشیانہ قتل پر قرارواقعی سزا دی جا? چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مشکل کی اس گڑھی میں متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔