مولانا گوہر زمان شاکر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

مولانا گوہر زمان شاکر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  



صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی ضلع صوابی کے رہنما مولانا محمد ایوب اور سابق ضلعی صدر جمعیت طلباء اسلام مولانا گوہر زمان شاکر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں انہیں پیر کی شام موضع گندف ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر