والدہ الیاس کی رسم قل آج ادا کی جائے گی
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)محمد الیاس،یونس اورہارڈوئیر انیس الیاس کی والدہ جو گزشتہ روزانتقال کرگئیں تھیں ان کی نماز جنازہ ککہ خیل غزنی خیل میں ادا کی گئی مرحومہ کی رسم قل آج بروز بدھ ان کی رہائش گاہ میں ادا کی جائے گی جس میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کااہتمام کیاجائے گا۔