حاجی رحیم اللہ بابا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی رحیم اللہ بابا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی یونین کونسل ورتیرکے راہنماحاجی رحیم اللہ بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر