سہیل خان المعروف بابا کی والدہ انتقال کرگئیں

    سہیل خان المعروف بابا کی والدہ انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے راہنماسہیل خان المعروف باباکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوبراتیاؤ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحومہ فیصل خان کی بھی والدہ جبکہ خلیل شالداکی اہلیہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر