بٹ خیلہ،مکان میں آتشزدذگی کی وجہ سے لاکھوں کی اشیاء جل کر خاکستر

  بٹ خیلہ،مکان میں آتشزدذگی کی وجہ سے لاکھوں کی اشیاء جل کر خاکستر

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ میزارہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگنے سے تمام سامان خاکستر لاکھوں روپے کانقصان۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بٹ خیلہ محلہ میزارہ میں عبدالعلی نامی شخص کے گھرمیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی جس کی وجہ سے گھرمیں پڑے تمام سامان جل کرخاکسترہوگیااورلاکھوں روپے کانقصان ہوگیااطلاع ملتے ہی علاقے کے عوام اورفائربریگیڈ کے عملہ موقع پرپہنچ کراگ پرقابوپالیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر