پانی کی بالٹی میں گرکر جاں بحق ہونیوالا بچہ سپرد خاک، والدین کی دنیا اجڑ گئی

پانی کی بالٹی میں گرکر جاں بحق ہونیوالا بچہ سپرد خاک، والدین کی دنیا اجڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) ٹبہ سلطان پورمیں ڈیڑھ سالہ بچہ گھر میں کھیلتے ہوئے آچانک پانی سے بھری بالٹی میں گر کر جابحق ہو گیا بچے کی کابالٹی میں اُولٹے منہ دیکھ کر ماں پر غشی کے(بقیہ نمبر57صفحہ12پر)

دورے پڑنے لگے بالٹی میں ڈوبنے والا بچہ والدین کااکلوتا بیٹھاتھاتفصیل کے مطا بق ٹبہ سلطان پورمیں وارڈ نمبر9کے رہائشی محمد اظہر کا ڈیڑھ سالہ بیٹا آذان اظہرگھر میں کھیل رہاتھا اور بچے کی والدہ کپڑے دھورہی تھی آچانک کھیلتے ہوئے صابن کے پانی سے آدھی بھری ہوئی بالٹی میں گر گیا جس کو فوری طور پر بالٹی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ بچہ اذان اظہرجان بر نہ ہوسکا اور جابحق ہوگیا بچے کو مردہ حالت میں دیکھ کر والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے جابحق ہونے والابچہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا بچے اذان اظہر کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ ٹبہ سلطان پور میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی بچے کو نماز جنازہ کی اداگئی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا اس موقع پر بچے والد محمد اظہر نے بتایاکہ میراپھول سا بچہ مجھ سے جدا ہوگیا ہے میری دنیا ہی اُجڑ گئی والدین اپنے بچوں کی حفاظت کیا کریں ماں کپڑے دھوتے وقت اپنے بچوں کوکسی محفوظ جگہ پر بیٹھا دیا کریں تاکہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہوسکا۔
دنیاف