دیرلوئر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
تیمرگرہ(بیوروپورٹ)دیرلویر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع،پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ،سرکاری دفاتر میں حاضری معمول سے کم رہی،تفصیلات کے مطابق صوبے کی دیگر حصوں کی طر ح دیرلویر کے پہاڑی علاقوں پر منگل سے برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بار ش کا سلسلہ جاری رہنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے،زرعی ماہرین کے مطابق بارشوں کے حالیہ سلسلہ سے گندم کے فصل پر بہترین اثرات مرتب ہونگے،علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 2ڈگری سینیٹی گریڈ جبکہ 3ملی میٹربارش ریکارڈ کی گی