دلخراش واقعہ میں ملوث گرفتار ملزم نے مقامی عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کر دیا

دلخراش واقعہ میں ملوث گرفتار ملزم نے مقامی عدالت کے روبرو اپنے جرم کا ...

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ کے علاقہ زیارت کاکاصاحب دلخراش واقعہ میں ملوث گرفتار ملزم نے مقامی عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کر دیا تفصیلات کے مطابق نو شہرہ کے علاقہ زیارت کاکا صاحب میں معصوم 8سالہ عوض نور نامی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے ملزم ابدار ولد عبد اللہ شاہ سکنہ پیر سچ زیارت کاکاصاحب ضلع نوشہرہ کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیاتو انہوں نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کر دیا اور کہا کہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا تھا جس پر عدالت نے ان کو جیل بھیج دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر