پنجاب،آج سی این جی سٹیشنزکھلے رہیں گے

پنجاب،آج سی این جی سٹیشنزکھلے رہیں گے

  



لاہور(پ ر)پنجاب بھر میں آج بروز بدھ 22 جنور ی کو ایک روز کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحا ل کر دی جائے گی۔ سی این جی اسٹیشنز پر صبح 8 سے رات 8بجے تک گیس دستیاب ہو گی۔ اگلے مر حلے کی گیس فراہمی کا شیڈول بعد میں جا ری کیاجائے گا۔

سی این جی اسٹیشنز

مزید : صفحہ اول