غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس کے ملزم شبیر اعوان کی ضمانت منظور
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس کے ملزم شبیر اعوان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔اسے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا،اس پرملکی اور غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کا الزام ہے،درخواست گزار کی طرف سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس کے خلاف الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں،ضمانت پر رہا کیاجائے۔
ضمانت منظور