سینئر صحافی اسد اللہ غالب کے سسر کا انتقال آبائی علاقے تلونڈی میں سپرد خاک

سینئر صحافی اسد اللہ غالب کے سسر کا انتقال آبائی علاقے تلونڈی میں سپرد خاک

  



لاہور(پ ر)سینئر صحافی اسد اللہ غالب کے سسرچودھری غلام حسین جنرل ہسپتال میں قومہ کی حالت میں انتقال کر گئے،مرحوم کی عمر97سال تھی،مرحوم کی نماز جنازہ قصور دیپالپور روڈ تلونڈی میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

انتقال

مزید : صفحہ آخر