روزنامہ پاکستان کے ایڈمنسٹریٹر  جمیل قیصرمرحوم  کے ایصال ثواب کیلئے  کل قرآن خوانی کا اہتمام

    روزنامہ پاکستان کے ایڈمنسٹریٹر  جمیل قیصرمرحوم  کے ایصال ثواب کیلئے  کل ...

  



لاہور(خصوصی رپورٹ) روزنامہ پاکستان کے ایڈمنسٹریٹر جمیل قیصر جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے انکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل بروز جمعرات بعد نماز ظہرمرحوم کی رہائشگاہ مکان نمبر 32 بلاک B  انگوری  باغ سکیم  2 شالیمار  روڈ پر ہو گی۔ سوگواران میں منیر عمران بھائی  030096640179، بیٹا اویس جمیل03214400831،بیٹا شعیب جمیل 03090899420 اور بیٹازوہیب جمیل 03214206653  شامل ہیں۔تمام دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے۔

مزید : صفحہ آخر