سپر سٹورزمالکان نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا

  سپر سٹورزمالکان نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)سپر سٹورزمالکان نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا ہے بتایا گیاکہ گزشتہ روزسپر سٹورز معمول کے مطابق کھلے رہے۔واضع رہے کہ مذکورہ سٹوروں کی ایسوسی ایشن مالکان نے اعلان کیا تھا کہ وہ ضلعی حکومت کے اشیاء خوردو نوش کے مقرر کردہ ریٹس پر اشیاء فروخت نہیں کریں گے اور اس کے خلاف آج سے سٹورز بند کر دیں گے اعلان کے مطابق ایسوسی ایشن اپنے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کروا سکی اور گزشتہ روز دن بھر تمام سٹورز کھلے رہے۔
سپر سٹورزمالکان

مزید :

صفحہ آخر -