”زندگی تماشہ“ کی نمائش پر پابندی لگادی گئی

”زندگی تماشہ“ کی نمائش پر پابندی لگادی گئی

  



کراچی (نمائندہ خصوصی) حکومت سندھ نے اردوپنجابی فلم ”زندگی تماشہ“ کی نمائش پر پابند ی کردی ہے۔ سندھ بورڈ آف سنسرز کے سیکریٹری مشتاق احمد جتوئی نے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ مذکورہ فلم میں مذہبی منافرت اور انتہاپسندی کو فروغ اور پرچار کیا گیا ہے، جس سے معاشرے اور ملک میں غیریقینی کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ چنانچہ فلم ”زندگی نمائش“ کی صوبہ سندھ میں نمائش پر پابندی عائد کی جارہی ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر