ایسوسی ایٹ ڈگری،بی اے بی ایس سی کیلئے داخلہ فارم شیڈول جاری

ایسوسی ایٹ ڈگری،بی اے بی ایس سی کیلئے داخلہ فارم شیڈول جاری

  



لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس اور بی اے /بی ایس سی سالانہ اامتحان2020ء کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان سپلیمنٹری 2019ء میں پاس کیا، ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ I،ایسو سی ایٹ ڈگری سائنس سپیشل کیٹیگریز (ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، فارم ڈی اور جنرل نرسنگ) اور بی اے/بی ایس سی (کمپوزٹ امپرو ڈویژن) میں شرکت کیلئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 12فروری اور ڈبل فیس کے ساتھ17فروریہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4