یوم یکجہتی کشمیر آرچری ٹورنامنٹ 6 فروری کو کھیلا جائے گا

  یوم یکجہتی کشمیر آرچری ٹورنامنٹ 6 فروری کو کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) یوم یکجہتی کشمیر آرچری ٹورنامنٹ 6 فروری کو جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور میں آرچری کے مقابلے منعقد ہونگے اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ ایسوسی ایشیز کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔