آئی جی سندھ کو تبدیل کرنا صوبائی حکومت کا حق ہے: سعید غنی

آئی جی سندھ کو تبدیل کرنا صوبائی حکومت کا حق ہے: سعید غنی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر اطلاعات اورپاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہاہے کہ سندھ پولیس کے آئی جی کو تبدیل کرنا صوبائی حکومت کا حق ہے۔آئی جی سندھ کلیم امام کی کارکردگی میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ آئی جی سندھ کلیم امام کا صوبے میں رہنا پولیس کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔

مزید : صفحہ اول