کراچی اسٹریٹ کرائم میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی اسٹریٹ کرائم میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے شہر میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق آٹھ ملزمان پر مشتمل گروہ شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتا ہے، یہ ملزمان اٹلی، ترکی اور انڈونیشیا میں وارداتیں کر چکے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا ڈیٹا حاصل کیا جاچکا ہے،ان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں،جلد گرفتاری متوقع ہے۔

مزید :

صفحہ اول -