اوکاڑہ میں عمارت گر گئی،کئی افراد کے دب جانے کی اطلاعات،ہلاکتوں کا خدشہ

اوکاڑہ میں عمارت گر گئی،کئی افراد کے دب جانے کی اطلاعات،ہلاکتوں کا خدشہ
اوکاڑہ میں عمارت گر گئی،کئی افراد کے دب جانے کی اطلاعات،ہلاکتوں کا خدشہ

  



اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ میں عمارت گر گئی ،عمارت کے نیچے کئے افراد کے دب جانے کی اطلاعات ہیں،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں ایم اے جناح روڈ پر عمارت گئی،ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے نیچے کئے افراد کے دب جانے کی اطلاعات ہیں ، عمارت گرنے کی وجہ اطراف میں کھدائی بتائی جارہی ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئیں،واقعہ میں ہلاکتوںکاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /اوکاڑہ