پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارود سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارود سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا ...
پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارود سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کوروکنے پر سوار بھاگ گئے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں بارودی مواد نصب تھا ،بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کواڑا دیا۔