معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کی جان لے لی

معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کی جان لے لی
معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کی جان لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکپتن میں معمولی تلخ کلامی پر اپنے ہی دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیل کے مطابق محلہ حسن پورہ میں تلخ کلامی پر طالب علم نے ساتھی پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا کی اکیڈمی میں تلخ کلامی ہوئی جس پر واقعہ پیش آیا۔