پولیس نے دو بہنوں کو گرفتار کر لیا، کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر پولیس والے بھی دنگ رہ گئے

پولیس نے دو بہنوں کو گرفتار کر لیا، کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر پولیس والے بھی ...
پولیس نے دو بہنوں کو گرفتار کر لیا، کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر پولیس والے بھی دنگ رہ گئے

  

اٹک (ویب ڈیسک) حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر گاڑی چوری کرتی تھیں، ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے فرار ہورہی تھیں کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں کو گرفتار کیا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ہونے والی ملائکہ عرف ملکہ اور ماوا بی بی کا ضلع صوابی سے ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -اٹک -