مرادعلی شاہ نااہلی کیس ،سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

مرادعلی شاہ نااہلی کیس ،سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر
مرادعلی شاہ نااہلی کیس ،سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مرادعلی شاہ نااہلی کیس میں نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست پر وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹس جاری کردیا،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں بنچ 28 جنوری کو سماعت کرے گا۔

روشن علی نے اقامے اور دہری شہریت پر نااہلی کی استدعا کررکھی ہے ،عدالت نے مرادعلی شاہ کی نااہلی کی مرکزی درخواست خارج کردی تھی ، سپریم کورٹ نظرثانی درخواست کو قابل سماعت قرار دے چکی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -