سینیٹ انتخابات کیسے ہوں؟چیئرمین سینٹ نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں؟چیئرمین سینٹ نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا
سینیٹ انتخابات کیسے ہوں؟چیئرمین سینٹ نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی حمایت کردی۔

جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرواتے ہوئے صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق آئین خاموش ہے، جس کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔تمام اسٹیک ہولڈر تسلیم کرتے ہیں سینیٹ الیکشن شفاف ہونے چاہئیں، شفاف سینیٹ انتخابات قومی مفاد میں ہیں۔پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والا اقرار کرے اور نتائج کا سامنا کرے۔

مزید :

قومی -