کراچی میں کورونا مزید تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی میں کورونا مزید تیزی سے پھیلنے لگا
کراچی میں کورونا مزید تیزی سے پھیلنے لگا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) شہر قائد میں عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے جاری کیے ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد میں بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.67 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں 145 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -