پی ایس ایل 7 شیڈول کے مطابق شروع ہوگا، سلمان نصیر

پی ایس ایل 7 شیڈول کے مطابق شروع ہوگا، سلمان نصیر

  

کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای  او)سلمان نصیر  نے کہا ہے کہ دھماکے کے باوجود غیر ملکی کھلاڑی لاہور جانے کیلئے تیار ہیں اور تمام غیر ملکی کھلاڑی اپنے شیڈول کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچیں گے۔سی او او پی سی بی کے مطابق جمعرات کو ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا اور عاطف اسلم مختصر تقریب میں پرفارم کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ تمام غیر ملکی پاکستان آرہے ہیں ایونٹ شیڈول کے مطابق شروع ہوگا کھلاڑیوں کو فول پروف سیکورٹی دی جائیگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -