شاہین شاہ اور فواد عالم وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل

 شاہین شاہ اور فواد عالم وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ کے میگزین وڑڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔پلینگ الیون کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کا انتخاب پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیا فہرست کے لیے مجموعی طورپر انتیس کھلاڑیوں کا چناؤ کیا گیا

، تاہم سلیکشن پینل نے ان گیارہ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ائیر میں شمولیت کے قابل سمجھا۔ان کھلاڑیوں میں روہت شرما، کرونارتنے،کین ویلیمین کپتان، جو روٹ،لابوشنے،فواد عالم،پینٹ، ایشون،کائلز جمیشین،کمنز اور شاہین شاہ شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -