فکر کربلا اور پیغام حسینیت  ہمارا نصب العین ہے،معززعلی

فکر کربلا اور پیغام حسینیت  ہمارا نصب العین ہے،معززعلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی روشن گروپ کے صدر معزز علی نے کہا ہے کہ ہمارا نصب العین فکر کربلا اور پیغام حسینیت ہے۔ بزرگوں اور اسلاف کی روایات کی حرمت کے لئے ہر دور کے غاصب کا راستہ روکیں گے۔ حق اور سچ دیانتداری اور شفافیت کیساتھ اپنے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے،ہم اپنی شناخت تشخص اور بقا کیلئے کسی صورت روایات اور اقدار کو مسخ نہ کرینگے اور نہ کسی کو ایسی ناپاک جسارت کرنے دیں گے۔