طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز

  

لاہور(پ ر) اورینٹل کالج شعبہ پنجابی ادب کے طالب علم حافظ نوید اسلم کا اعزاز،ایم فل پنجابی کے امتخانات میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا انھیں وائس چانسلر یونیورسٹی آف دی پنجاب ڈاکٹر نیاز احمد اخترنے گولڈ میڈل پنجاب یونیورسٹی کے 130ویں کانوکیشن میں دیا اس موقع پر حافظ نوید اسلمکاکہنا تھا کہ وہ  اپنے والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت توجہ کے باعث اس مقام پر پہنچے ہیں اور ان کے شکر گزار ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -