اے ٹی آئی کا”افتخار وطن ہے یہ انجمن“سیمینار کل ہو گا

اے ٹی آئی کا”افتخار وطن ہے یہ انجمن“سیمینار کل ہو گا

  

لاہور(پ ر)انجمن طلبہ اسلام ضلع لاہور کے زیر اہتمام ”افتخار وطن ہے یہ انجمن سیمینار“کل دوپہر 12بجے سٹوڈنٹ سیکرٹریٹ ایوان خیر لاہور میں ہوگا۔ سیمینار کی صدارت انجمن طلبہ اسلام وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری جواد خان لودھی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی سابق سیکرٹری جنرل محمد اکرم رضوی،انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر رضا حسین سیال،ناظم ضلع عبدالصبور ہنجرا،سابق ناظم ضلع دانش وڑائچ مصطفائی اور دیگر ہونگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -