سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قراردے دیا گیا

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قراردے دیا گیا

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری ونجی سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا ہے تاکہ حادثہ کی صورت میں بچوں کو فرسٹ ایڈ دی جاسکے گی۔ اس حوالے سے پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔اساتذہ کو تربیت ریسکیو 1122 کیجانب سے فراہم کیجائے گی۔احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکولوں کیخلاف کاروائی اور بھاری جرمانے کئے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -