یوایم ٹی سکول آف گورنس اینڈسوسائٹی کی قومی سلامتی پر مجلس مذاکرہ

یوایم ٹی سکول آف گورنس اینڈسوسائٹی کی قومی سلامتی پر مجلس مذاکرہ

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سکول آف گورنس اینڈ سوسائٹی، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام قومی سلامتی پالیسی پر مجلس مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس کے میزبان ڈاکٹر نوید الٰہی تھے۔ شرکاء گفتگو میں روزنامہ ”پاکستان“ کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی، ڈاکٹر رابعہ اختر، ڈاکٹر مجاہد کا مر ا ن، لیفٹیننٹ جنرل(ر) غلام مصطفی، خواجہ خالد فا ر و ق، سرمد سعید خان، عابد شیر وانی، پروفیسر سیمی وحید، پروفیسر راحت العین اور ڈاکٹر عائشہ اظہر تھے۔ شرکاء نے قومی سلامتی پالیسی کا خیرمقدم کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے وقت کی ضرورت قرار دیا ۔انہوں نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے اس اقدام کو سراہا اور اسے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -