وفاقی وزارتِ تعلیم کا ایس ایم ایس کے ذریعے کورونا کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز 

   وفاقی وزارتِ تعلیم کا ایس ایم ایس کے ذریعے کورونا کے خلاف آگاہی مہم کا ...

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارتِ تعلیم نے ایس ایم ایس کے ذریعے کورونا کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ایس ایم ایس آگاہی مہم کی ابتدا اسلام آباد سے کی گئی۔ پیغام میں کہاگیاکہ اومی کرون وائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر اختیار کی جائیں، وقفے وقفے سے ہاتھ دھونا، ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ برقرار رکھنا، ہجوم سے بچنے کی ہدایت کی گئی۔ 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسینیشن لازمی اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

مہم کا آغاز 

مزید :

صفحہ اول -