پاکستان کو عالمی امریکی عطیات کا 12 فیصد حصہ دیا، اینجلا ایگلر

پاکستان کو عالمی امریکی عطیات کا 12 فیصد حصہ دیا، اینجلا ایگلر

  

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے کہا ہے کہ امریکا نے دنیا بھر میں کورونا سے بچاؤ کی 4 کروڑ سے زائد خوراکیں تقسیم کیں۔ ایک بیان میں اینجلا ایگلر نے کہا کہ پاکستان کو اس کی صلاحیت اور استعداد کی وجہ سے عالمی امریکی عطیات کا 12 فیصد حصہ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان امریکا کا بہترین شراکت دار رہا ہے۔

اینجلا ایگلر

مزید :

صفحہ آخر -