جسٹس عائشہ اے ملک کے اعزاز میں الوداعی تقریب   چیف جسٹس نے گلدستہ پیش کیا

 جسٹس عائشہ اے ملک کے اعزاز میں الوداعی تقریب   چیف جسٹس نے گلدستہ پیش کیا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی اور ساتھی ججوں نے انہیں گلدستہ دے کر روانہ کیا،چیف جسٹس سمیت دیگر ساتھی جج صاحبان نے جسٹس عائشہ اے ملک کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سینئرجج جسٹس ملک شہزاد احمد خان،جسٹس شاہد وحید، جسٹس شجاعت علی خان، علی باقر نجفی،جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس شہرام سرور چودھری کی تقریب میں شرکت کی جبکہ تقریب میں پرنسپل سیٹ پر کام کرنے والے تمام جج صاحبان نے بھی شرکت کی۔

تقریب 

مزید :

صفحہ آخر -