زیر تعمیر عدالتوں میں کام کرنے  والا مزدور گر کر زخمی ہوگیا

زیر تعمیر عدالتوں میں کام کرنے  والا مزدور گر کر زخمی ہوگیا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ میں زیر تعمیر عدالتوں میں کام کرنے والا مزدور عبیداللہ گر کر زخمی ہوگیا، مزدور سیشن کورٹ کی تیسری عمارت میں کام کر رہا تھا،زخمی ہونے والا مزدور ٹیک سنگھ کا رہائشی ہے،معلوم ہواہے کہ مزدور تیسری منزل پر کنسٹرکشن ورک میں مصروف تھا کہ اچانک اس کاپاؤں سلپ ہونے سے وہ سکیفولڈنگ(گو) سے گرگیا اور گرنے کے باعث اس کے دائیں کندھے اور کولہے پر چوٹ آئی،بعد ازاں مزدور کو ریسکیو 1122 نے فرسٹ ایڈ دی اور مزید علاج معالجہ کے لئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمی

مزید :

صفحہ آخر -