جعلی اکاؤنٹس اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں پر یکم فروری تک توسیع ؎

جعلی اکاؤنٹس اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں پر یکم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)ایف آئی اے سنٹرل ون کے جج اعجاز حسن اعوان نے جعلی اکاؤنٹس اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں پر یکم فروری تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو تاحکم ثانی ملزمان کو گرفتار کرنے سے روک دیاہے،ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کیس میں ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے،ایف آئی کے مزید موقف ہے کہ ملزمان شریف گروپ رمضان شوگر ملز عربعیہ شوگر ملز کے ملازمین ہیں،ملزمان کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے شہباز شریف فیملی اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے۔
توسیع

مزید :

صفحہ آخر -