نوشہرہ،موٹر وے پر قتل  کرنیوالا اشتہاری گرفتار

 نوشہرہ،موٹر وے پر قتل  کرنیوالا اشتہاری گرفتار

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)  تھانہ اکوڑہ پولیس نے اکبرپورہ کے حدود میں موٹروے پر قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔تفتیش کیلئے تھانے منتقل۔حنیف خان SHO اکوڑہ نے قتل  و اقدام قتل ک مقدمے میں مطلوب اشتہاری قسیم خان ولد عبدالکریم ساکن صوابی کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے 2020 میں اکبرپورہ کے حدود میں موٹر وے پر خالد محمود ساکن اٹک کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ملزم مقدمہ نمبر 147 مورخہ 02-05-2020 جرم 302-324-34-427 تھانہ اکبرپورہ میں مطلوب تھا۔ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -