چوہنگ، تیز رفتار ٹرالر سے گر کر 19 سالہ نوجوان جاں بحق

چوہنگ، تیز رفتار ٹرالر سے گر کر 19 سالہ نوجوان جاں بحق

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران 19سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے ملتان روڈ پر 19 سالہ جوان چلتے ہوئے تیز رفتار ٹرالے سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق گیا جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت حیدر ولد غلام علی کے نام سے ہوئی  واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تھانہ چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا۔

حادثہ 

مزید :

صفحہ آخر -