مردان میں کورنا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا خ،ڈاکٹر سید قائم شاہ 

مردان میں کورنا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا خ،ڈاکٹر سید قائم شاہ 

  

شیرگڑھ(نامہ نگار) انچارج کرونا ریپڈ رسپانس ٹیم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی ڈاکٹر سید قاسم شاہ نے کہا ہے کہ مردان میں ایک بار پھر کرونا نے سر اٹھا لیا کرونا کی پانچویں لہر انتہائی خطرناک اور جلد ایک سے دوسرے کو منتقل ہونے والا وائرس ہے گلا خراب ہونا،جسم میں شدید درد اور بخار،ناک کا بند ہونا،سر درد،پسینہ آنا، تھکاوٹ اور بھوک نہ لگنا اس کے علامات ہیں عوام ایسے علامات کی صورت میں فورََا اپنے معالج سے رجوع کریں اور اپنا ریپڈ انٹی جن ٹسٹ کراوئیں 20جنوری کو مردان میں 150افراد کا ٹسٹ کیا گیا جس میں 28افراد کا ٹسٹ پازیٹیوآگیا مثبت ٹسٹ آنیوالوں میں فہدسرتاج،احمدنواز،مسماۃ(ش)،ڈاکٹرمسماۃ(الف)،تاج محمد،اویس ا مین،محمد علی،حمید زمان،مسماۃ(ش)،مسماۃ(ز)،مسماۃ(ش)،مسماۃ(ن)،مسماۃ(الف)،محمد سلمان،مسماۃ(ن)،حیدر خان،اشفاق احمد،مسماۃ(الف)،منیب خان یوسفزئی،احمد عاصم خان،سید بلال حسن،ایم عمر فاروق،سلیم اللہ،ڈاکٹر مسماۃ(ایم یوسف)،گلزار،اسامہ شاہد،مسماۃ(م) اورمسماۃ(ن) شامل ہیں عوام احتیاطی تدابیر اختیار کرکے سماجی فاصلہ رکھیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ  نکلیں زیادہ رش  والی جگہوں میں جانے سے گریز کریں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -