قمر زمان قیصرانی ایڈیشنل سیکرٹری  ہیلتھ جنوبی پنجاب، مس صائمہ علی  محکمہ خزانہ تعینات

 قمر زمان قیصرانی ایڈیشنل سیکرٹری  ہیلتھ جنوبی پنجاب، مس صائمہ علی  محکمہ ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ملتان قمر زمان قیصرانی کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ اس بابت ایس اینڈ جی اے ڈی نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری دیا ہے جبکہ توصیف دلشاد کھٹانہ ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کر کے ڈپوٹیشن کی بنیاد پر چیف ایگزیکٹو آفیسر سوشل پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کر دیا،مس صائمہ علی ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ کوتبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے،

ایڈیشنل سیکرٹری 

مزید :

صفحہ آخر -