پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤ نٹ ہیک

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤ نٹ ہیک

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاو نٹ ہیک کر لیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائے۔اکاو نٹ بحالی کیلئے کام جاری، زرائع کے مطابق پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاو نٹ ہیک کر لیا گیا جس پر9 لاکھ 45 ہزار فالورز موجودتھے ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے گز شتہ صبح آفیشل اکاونٹ ہیک کیا، پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائے گا،ترجمان پنجاب پولیس کا مزید کہنا تھا کہ اکاو نٹ بحالی کیلئے کام کیا جارہا ہے۔ 

ہیک

مزید :

صفحہ آخر -