پشاور کے مختلف علاقو ں   میں بجلی بندرہے گی

     پشاور کے مختلف علاقو ں   میں بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132کے وی جمرود گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 25, اور 27 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی  آر ایم ٹی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی حیات آباد فیز 7 گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 25, اور 29جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  حیات آباد 6،7،8  9، 10،11،12،13 حیات آباد سرجیکل،ڈینز ہائٹس،شوکت  خانم فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،  220کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24  جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی شاہی باغ اور ورسک پاور ہاوس گرڈ سے منسلک گیارہ کے و ی فیڈرز پر اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی,, 132 کے وی پشاور یونیورسٹی گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 25, اور 29جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ حیات آباد, یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, ملاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, گل آباد, تاج آباد, ایگریکلچر, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, دانش آباد, غریب آباد,راحت آباد 1, سی ایم بی, ابدرہ, اچینی2,1, حیات آباد 2, سفید ڈھیری, اولڈ باڑہ روڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون, سرکلر روڈ, ڈی ایچ اے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132کے وی پسکوکالونی گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 25, اور 29جنوری صبح9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک 2،ورسک روڈ ایکسپریس،شاہی باغ ایکسریس،آئی سی ایف 2فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی ایبٹ آباد گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 اور 30 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ریپکو, لینک, کینٹ, پی ایم اے, شیر وان, سی ایم ایچ, ٹاون, نواں شہر, ایس ڈ ی اے, ٹھنڈیانی, کینٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے132کے وی ہری پورگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی31,24,22 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی پنیاں 1, کوٹ 1, کوٹ 2, چمبا, زیب فارمہ, پی آئی ڈی سی, کے ٹی ایس 2,1, صوابی میرا, 2, ٹاون5,4,3,2,1, ایس این کے, جوڈیشل کمپلیکس ہری پور, بیان, نیو خان پور, بالڈھیر, این آر ٹی سی, میرپور1, ٹی آئی پی, مری گلاس, شادی, سورج گلی2,1, سولف ٹیک, ایف ڈی ایل, میاں سٹیل, علی سٹیل, الحدید, نیلم سٹیل, نیشنل سٹیل, رحمت سٹیل, کیپٹل سٹیل, حطار4, مجاہد سٹیل, پاک اکمولیٹر, حطار 5, واہ نوبل, ایس اے ڈی, حطار6, مستحکم, ایچ ای سی, ایکو پاک, بفہ, نومی سٹیل, حطار سٹیل, کورونٹ فوڈ, حطار 1, نیلم 2,  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 66کے وی دیرگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی24 جنوری صبح 10بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی دیر گرڈ سے منسلک گیارہ کے و ی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -