ٹانک،بھری گاڑی بریک فیل ہونے سے دیوار سے ٹکراگئی،جانی نقصان نہیں 

 ٹانک،بھری گاڑی بریک فیل ہونے سے دیوار سے ٹکراگئی،جانی نقصان نہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: غیر ملکی نان کسٹم پیڈ مصنوعات سے بھری گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث دیوار پر چڑھ دوڑی تفصیلات کے مطابق اج بروز جمعہ سب ڈویژن لدھا کے علاقہ کانیگرم میں وانا سے بنوں جانے والی غیر ملکی نان کسٹم پیڈ مصنوعات سے بھری گاڑی سام سرائے کی چھڑائی میں بریک فیل ہونے کے باعث سڑک کے قریب مارکیٹ کے بیرونی دیوار پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔