برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ
اولاد کے معاملات آپ کی مکمل توجہ مانگ رہے ہیں۔ آج کا دن اس حوالے سے اہم ہے۔ آپ غصہ کی بجائے عقل سے کام لیں اور ان کی نگرانی بھی کریں، مگر سب کچھ دوستی میں کریں۔

You are subscribed Successfully