کچہری میں پیشی پرآئے افرادپرمخالف  وکیل کی تھپڑوں کی بارش،گالی گلوچ  

 کچہری میں پیشی پرآئے افرادپرمخالف  وکیل کی تھپڑوں کی بارش،گالی گلوچ  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (خصو صی  رپورٹر) ضلع کچہری پیشی پرآنے والے افرادپرمخالف وکیل کی تھپڑوں کی بارش اورگالم گلوچ کرتے رہے سکیورٹی پولیس نے دونوں فریقین کوقابوکرکے متعلقہ پولیس کواطلاع کردی۔تفصیل کے مطابق بدھلہ روڑ18کسی کے رہائشی عبدالغفارہمراہ (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
غلام شبیراورصغیرکے ضلع کچہری میں پیشی کے لئے پہنچے توجیسے ہی کچہری کے مین گیٹ میں داخل ہوئے تومخالف وکیل محمد اسحاق نے دیکھ کرگالم گلوچ شروع کردی اورعبدالغفاروغیرہ پرتھپڑوں سے پڑھ گیا۔موقع پرموجد سکیورٹی کچہری نے دونوں فریقین کے مابین معاملہ کوختم کرواکر علاقہ پولیس کواطلاع دی۔ چہلیک پولیس نے موقع پرپہنچ کرتفتیش شروع کردی۔
وکیل