ملتان کے مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن،گھرگھرتلاشی،اسلحہ برآمد 

ملتان کے مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن،گھرگھرتلاشی،اسلحہ برآمد 

  

 ملتان (خصو صی  رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے مقامی پولیس، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی خرم خان کی سربراہی میں  راجہ رام  کے علاقے بستی شیرو والا، موضع شاہ موسیٰ  کے گردونواح میں کیا گیا (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

۔غیر قانونی ویپن اور عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی کی گئی  آپریشن کے دوران غیر قانونی اسلحہ  1 رائفل 44 بور،  1 بندوق 12 بور برآمد کر کے متعلقہ پولیس سٹیشن کے حوالے کر دیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 28 گھروں کو چیک کیا گیا  اور 32 افراد کی سی آر او تصدیق کی گئی جبکہ 60 افراد کی پولیس اپلیکیشن کے ذریعے تصدیق کی گئی  سرچ آپریشن کے دوران 18 گاڑیاں چیک کی گئیں۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -